ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / ٹرین کے آگے کود کر لڑکی نے خودکشی کی

ٹرین کے آگے کود کر لڑکی نے خودکشی کی

Sat, 17 Sep 2016 20:00:54  SO Admin   S.O. News Service

مظفرنگر،17؍ستمبر(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )اتر پردیش کے شاملی ضلع میں دہلی -سہارنپور ریل روٹ پر کاندھلہ ریلوے اسٹیشن پر ایک ٹرین کے آگے کود کر 23سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔پولیس کے ایک افسر نے آج بتایا کہ واقعہ کل کا ہے اور لڑکی کی ابھی شناخت نہیں ہو پائی ہے۔انہوں نے کہا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔


Share: